رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کا معروف Absa بنک افریقی براعظم کا پہلا ایسا بنک بن گیا ہے جو باقاعدہ طور پر بٹ کوئن کی کسٹڈی فراہم کرے گا۔ یہ قدم خطے میں روایتی بنکاری اور کرپٹو کے انضمام کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔

اصل ماخذ