ایتھریم کے بانی ویٹالک بوٹرن کا کہنا ہے کہ آنے والا ‘ہیگوٹا’ (Hegotá) نیٹ ورک اپ ڈیٹ ایتھریم کا اخری ‘عام’ فورک ثابت ہو سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد ڈویلپرز اور سرمایہ کار نیٹ ورک کی مستقبل کی پالیسیوں کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔
ایتھریم کا اگلا فورک آخری عام اپ ڈیٹ ہو سکتا ہے
28/9/2026 · ماخذ