کرپটো کلیرٹی ایکٹ کے قانون بننے میں ناکامی کے فوراََ بعد بلاکچین ایسوسی ایشن میں قیادت کی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں ہیں۔ اس تبدیلی کو انڈسٹری میں ریگولیٹری دباؤ اور پالیسی ساز چیلنجز سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔
کرپটো پالیسی میں ناکامی کے بعد قیادت میں تبدیلی
26/9/2026 · ماخذ