خبر رساں اداروں کے مطابق دنیا کی معروف مصنوعی ذہانت (AI) کمپنیاں، OpenAI اور Anthropic، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو AI کے ممکنہ خطرات کے بارے میں بریفنگ دیں گی۔ یہ اقدام ٹیکنالوجی کے شعبے میں سیکیورٹی اور ضابطہ بندی کے حوالے سے اٹھایا جا رہا ہے۔

اصل ماخذ