عالمی سرمایہ کاری کے ادارے بلیک ہراک کے مطابق، مصنوعی ذہانت (AI) کے خودکار ایجنٹس مستقبل قریب میں اپنے ڈیٹا اور کمپیوٹنگ پاور کی ادائیگی کے لیے اسٹیبل کوائنز کا استعمال کریں گے۔ یہ رجحان ڈیجیٹل معیشت میں بلاک چین اور اے آئی کے باہمی تعلق کو مزید مضبوط کرے گا۔

اصل ماخذ