روسی مرکزی بینک کے مطابق ملک میں کرپتو انڈسٹری رواں سال کے آخر تک مکمل قانونی فریم ورک کے تحت کام شروع کر سکتی ہے۔ حکام کی جانب سے اس شعبے کو باضابطہ ضوابط کے دائرے میں لانے کے لیے تیزی سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
روس میں سال کے آخر تک کرپتو انڈسٹری قانونی ہو سکتی ہے: مرکزی بینک
21/9/2026 · ماخذ