اس ہفتے کرپتو ٹریڈرز مارکیٹ میں بڑی گراوٹ کی توقع کر رہے تھے مگر بیٹ کوائن نے سب کو حیران کرتے ہوئے زبردست مزاحمت دکھائی۔ اس صورتحال نے مارکیٹ کے روایتی اندازوں کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔

اصل ماخذ