اوپن اے آئی کے سی ای او سیم ألٹ مین نے واضح کیا ہے کہ کمپنی کا ابتدائی عوامی یعنی آئی پی او (IPO) رواں سال متوقع نہیں۔ انہوں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ قریبی مستقبل میں کمپنی کے حصص اسٹاک مارکیٹ میں لائے جائیں گے۔

اصل ماخذ