کوائن بیس کے سی ای او برائن آرمسٹانگ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ‘کلیئرٹی ایکٹ’ جلد پاس ہو جائے گا جو کہ انڈسٹری کے لیے مثبت قدم ہے۔ ان کے مطابق، مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت اپنے نچلے ترین مقام کو چھو کر اب استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔

اصل ماخذ