ہنٹر بائیڈن کے مشہور زمانہ لیپ ٹاپ تنازع کو اب کرپٹو کی دنیا میں ایک نئے میم کوئن کی شکل دے دی گئی ہے۔ کرپٹو مارکیٹ میں سیاسی و متنازع موضوعات پر مبنی ٹوئنز اور کوئز بننے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔

اصل ماخذ