عالمی پیمنٹ نیٹ ورک ویسا کے اسٹیبل کوائن سیٹلمینٹس کا سالانہ ریٹ 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 گنا سے زیادہ ہے۔ ڈیجیٹل اثاثوں کے اس بڑھتے ہوئے استعمال سے فنانشل سیکٹر میں بڑی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔

اصل ماخذ