امریکی مالیاتی ادارے FinCEN نے انکشاف کیا ہے کہ کرپٹو فراڈز کے ذریعے اڑائے گئے 13 ارب ڈالر کا تعلق غیر ملکی یعنی امریکہ سے باہر کی کارروائیوں سے ہے۔ اس رپورٹ نے عالمی سطح پر سکیورٹی خدشات کو بڑھا دیا ہے۔

اصل ماخذ