عالمی مالیاتی ادارے (IMF) کا کہنا ہے کہ ایل سلواڈور سرکاری خزانے یا پبلک فنڈز کا استعمال کر کے بٹ کوائن کی خریداری نہیں کر رہا ہے۔ اس بیان سے ملک کی مالیاتی پالیسیوں کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

اصل ماخذ