اسٹاک مارکیٹ کے ساتھ ساتھ کرپتو مارکیٹ میں بھی نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے اور کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 2.82 ٹرلین ڈالر ہو گئی ہے۔ اس حالیہ تیزی میں زی کیش (Zcash) نے نمایاں کارکردگی کا مظاهرہ کرتے ہوئے ریلی کی قیادت کی ہے۔

اصل ماخذ