رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر سے جڑے فنڈ ‘1789 کیپٹل’ نے پولی مارکیٹ کی ایک ارب ڈالر کی فنڈنگ رائونڈ کی قیادت کی ہے۔ یہ سرمایہ کاری پریڈکٹ مارکیٹس کے شعبے میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔

اصل ماخذ