بٹ کوائن نے روایتی موسمی مندی کے رجحان کے برعکس تاریخ کا تیسرا بہترین اگست ریکارڈ کیا ہے۔ مارکیٹ کے اس غیر متوقع اور شاندار رحجان نے سرمایہ کاروں میں ڈیجیٹل کرنسی کی مضبوطی کے حوالے سے نیا اعتماد پیدا کیا ہے۔
بٹ کوائن نے اگست کی تاریخی مندی کے رجحان کو شکست دے دی
1/9/2026 · ماخذ