क्रिप्टो کی دنیا میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک پرانے بٹ کوائن ہولڈر (OG) نے غلطی سے یا جان بوجھ کر تقریباً 10 لاکھ ڈالر مالیت کے بٹ کوائن ہمیشہ کے لیے ضائع کر دیے۔ اس واقعے کی اصل وجہ تاحال ایک راز بنی ہوئی ہے اور ماہرین اس پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔

اصل ماخذ