کلشی کی 1.5 ارب ڈالر مالیت کی ایکویٹی پیشکش کا تین چوتھائی حصہ یعنی 1.12 ارب ڈالر فروخت ہو چکا ہے۔ مارکیٹ میں اس پیشکش کو سرمایہ کاروں کی جانب سے مثبت رسپانس مل رہا ہے۔

اصل ماخذ