امریکہ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھاتے ہوئے کرپتو کرنسی، ایوی ایشن، شپنگ اور گولڈ پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس اقدام کو ‘اکنامک ڈی ڈے’ کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد ایران کی مالی سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے۔

اصل ماخذ