بٹ کوائن کی قیمتوں میں حالیہ زبردست تیزی کے بعد، معروف کمپنی مائیکرو اسٹریٹی نے اپنے بٹ کوائن ذخائر پر 1.4 بلین ڈالر کا شاندار منافع کما لیا ہے۔ مارکیٹ کے تجزیہ کار اس پیش رفت کو کریپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دے رہے ہیں۔

اصل ماخذ