ایک نئے سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ خاندان کی جانب سے کرپتو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنا مناسب اقدام نہیں ہے۔ اس سروے نے سیاسی شخصیات کی کاروباری سرگرمیوں پر نئی بحث چھڑ دی ہے۔
امریکی شہریوں کی اکثریت کی ٹرمپ خاندان کی کرپتو سرمایہ کاری پر تنقید
21/8/2026 · ماخذ