ماہرین کے مطابق بٹ کوئن کی اس تازہ تیزی کی بڑی وجہ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی حقیقی طلب ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ محض شارٹ سکویز تک محدود نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے مضبوط مارکیٹ ٹرینڈز کارفرما ہیں۔
بٹ کوئن کی قیمت 72 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
21/8/2026 · ماخذ