امریکہ کی جانب سے ایران کو ‘اکنامک ڈی ڈے’ کی دھمکی کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ہے، جس کے دوران بٹ کوئن کی قیمت اچھل کر 72,500 ڈالر تک پہنچ گئی۔ عالمی اقتصادی صورتحال کا اثر کرپتو مارکیٹ پر صاف دکھائی دے رہا ہے۔
بٹ کوئن کی قیمت میں نمایاں اضافہ
21/8/2026 · ماخذ