بی ٹی سی کی قیمت میں اچانک تیزی کے بعد مارکیٹ میں شارٹ پوزیشنز رکھنے والے ٹریڈرز کو شدید دھچکا لگا ہے۔ قیمت اوپر جانے کی وجہ سے ایک ہی دن میں تقریباً 1.7 ارب ڈالر کے شارٹ پوزیشنز لیکویڈیٹ ہو گئے۔

اصل ماخذ