امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر کرپٹوجی سے متعلق ‘کلیرٹی ایکٹ’ پاس کرے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مزید بٹ کوئن خریدنے کا عندیہ بھی دیا ہے، جو مارکیٹ میں خاصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

اصل ماخذ