سائبر سکیورٹی محققین نے آن لائن فراڈسٹرز کو پھنسانے کے لیے دو لاکھ جعلی مصنوعی ذہانت (AI) کے حامل ‘متاثرین’ کو میدان میں اتار دیا ہے۔ یہ جدید اے آئی سسٹمز ہر ماہ تقریباَ چھ لاکھ آن لائن فراڈسٹرز کو مصروف رکھ کر انہیں اصلی شہریوں کو نشانہ بنانے سے روک رہے ہیں۔
جعلی اے آئی وکٹمز کا آن لائن فراڈسٹرز کے خلاف استعمال
19/8/2026 · ماخذ